بھارتی بولرز کی بھرپور پٹائی ’معمولی‘ بات قرار
وارم اپ میچ میں 500 سے زائد رنز دینا کوئی اہمیت نہیں رکھتا، چتیشور پجارا
بھارت نے وارم اپ میچ میں اپنے بولرز کی بھرپور پٹائی کو 'معمولی' بات قرار دے دیا۔
چتیشور پجارا نے کہاکہ وارم اپ میچ میں 500 سے زائد رنز دینا کوئی اہمیت نہیں رکھتا، یہ کوئی ٹیسٹ میچ نہیں تھا اس لیے ہم پریشان بھی نہیں ہوئے، ہمارے بولرز اچھی طرح جانتے ہیں کہ ہمیں سیریز میں کیا کرنا ہے، میں ان کے گیم پلان کے بارے میں کچھ نہیں بتا سکتا مگر ہم میزبان بیٹسمینوں کو ٹف ٹائم دیں گے۔
واضح رہے کہ کرکٹ آسٹریلیا الیون کی ناتجربہ کار ٹیم نے بھارت کے خلاف 544 رنز اسکور کیے تھے۔