جھانوی کپور فلم ’تخت‘ میں صحیح تلفظ کے ساتھ مکالمے ادا کرنے کی خواہش مند ہیں اسی لیے وہ اردو سیکھ رہی ہیں