کوئی مجھے بڑا بیٹسمین نہ بھی سمجھے تو پرواہ نہیں اسد شفیق
یونس خان اور مصباح الحق کے بعد اظہر علی اور مجھ پر جو ذمہ داری ہے ہم اسے نبھانے کی کوشش کر رہے ہیں، ٹیسٹ بیٹسمین
اسد شفیق کا کہنا ہے کہ کوئی مجھے بڑا بیٹسمین نہ بھی سمجھے تو پرواہ نہیں۔
ٹیسٹ کرکٹر اسد شفیق نے کہا ہے کہ انہیں اس بات سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ کوئی ان کے بارے میں کیا رائے رکھتا ہے، ان کی یہی کوشش ہوتی ہے کہ جب بھی کھیلیں پاکستان اور ٹیم کیلیے کارکردگی دکھائیں۔
انھوں نے کہا کہ یونس خان اور مصباح الحق کے بعد اظہر علی اور مجھ پر جو ذمہ داری ہے ہم اسے نبھانے کی کوشش کر رہے ہیں۔