ویرات کوہلی نے آمدنی میں تمام بھارتی پلیئرزکو پیچھے چھوڑدیا
فہرست میں دھونی (101.77کروڑ) پانچویں اور سچن ٹنڈولکر (80کروڑ) نویں نمبر پر ہیں۔
بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے آمدنی میں اپنے ملک کے تمام کھلاڑیوں کو پیچھے چھوڑ دیا۔
ویرات کوہلی آمدنی کے میدان میں مہندرا سنگھ دھونی اورسچن ٹنڈولکر سے بھی آگے نکل گئے ہیں، حقیقت تو یہ ہے کہ 2017 کے مقابلے میں رواں برس ان کی آمدنی دگنی ہوگئی، وہ اپنے ملک کے دوسرے سب سے زیادہ دولت کمانے والے سیلیبریٹی بھی ہیں۔
اس سال ان کی آمدنی 228.09 کروڑ روپے رہی، اس فہرست میں ٹاپ پر بالی ووڈ اداکار سلمان خان 235.25 کروڑ روپے کیساتھ موجود ہیں، دھونی (101.77کروڑ) پانچویں اور سچن ٹنڈولکر (80کروڑ) نویں نمبر پر ہیں۔