اپنی سلامتی کیلیے جاسوسی نئی بات نہیں امریکی وزیر خارجہ

امریکا یورپی یونین کے دفاترکے علاوہ جرمنی اورفرانس کے لاکھوں ٹیلی فونزکی نگرانی کرتاہے۔


BBC/AFP July 02, 2013
امریکا یورپی یونین کے دفاترکے علاوہ جرمنی اورفرانس کے لاکھوں ٹیلی فونزکی نگرانی کرتاہے۔ فوٹو: فائل

امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے یورپی یونین میں اپنے اتحادی ممالک کی جاسوسی کے الزامات پر اپنے ردعمل میں کہاہے کہ بین الااقوامی تعلقات میں یہ کوئی نئی بات نہیں۔

امریکی وزیر خارجہ نے وعدہ کیاکہ وہ ان الزامات کی تحقیقات کرائیں گے اور یورپی ممالک کو ان سے آگاہ بھی کیا جائے گا۔ سابق سی آئی اے اہلکارکی جانب سے افشاکی جانے والی معلومات کے مطابق امریکا یورپی یونین کے دفاترکے علاوہ جرمنی اورفرانس کے لاکھوں ٹیلی فونزکی نگرانی کرتاہے۔ اطلاعات پر یورپی یونین کے رہنماؤں نے سِخت ردعمل کامظاہرہ کیا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |