سرتاج عزیزکاحساس ادارے کے دفترکادورہکیمرون کے دورے میں سامنے آنیوالے معاملے پربریفنگ

قومی سلامتی کے مشیرکوبرطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون کے دورے کے دوران سامنے آنیوالے بعض حساس معالات بارے بھی آگاہ کیا گیا

فوٹو فائل

وزیراعظم کے مشیر برائے قومی سلامتی سرتاج عزیز نے گزشتہ روزاسلام آباد میں ایک حساس ادارے کے دفترکادورہ کیا۔


ذرائع کے مطابق حساس ادارے کے حکام کی طرف سے سرتاج عزیز کو ملکی سلامتی کے امور،پاکستان کی دفاعی صورتحال،خطے میں ہونیوالی تبدیلیوں اور فوج کی دفاعی پالیسی بارے بریفنگ دی گئی۔ قومی سلامتی کے مشیرکوبرطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون کے دورے کے دوران سامنے آنیوالے بعض حساس معالات بارے بھی آگاہ کیا گیا۔
Load Next Story