سونے کی تولہ اور 10 گرام قیمتوں میں اضافہ
فی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر 64900 روپے اور فی10گرام سونے کی قیمت بڑھ کر 55641 روپے ہوگئی۔
مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ اور فی 10 گرام سونے کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت6ڈالر کے اضافے سے 1242 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی جمعہ کو فی تولہ اور فی 10 گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 150 روپے اور 128 روپے کا اضافہ ہوگیا۔
ملک کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر 64900 روپے اور فی10گرام سونے کی قیمت بڑھ کر 55641 روپے ہوگئی۔ فی تولہ چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے870 اور فی 10 گرام چاندی کی قیمت بغیرکسی تبدیلی کے 745 روپے 88 پیسے پر مستحکم رہی۔