اسکواش پلیئر فرحان محبوب کا بھارتی آفیشلز پرفکسنگ کی پیشکش کا الزام

ایشین چیمپئن شپ 2014 کے دوران بھارتی آفیشلز نے انھیں میچ فکسڈکرنے کیلیے 2کروڑ روپے کی پیشکش کی تھی، اسکواش پلیئر


Sports Reporter December 09, 2018
ایشین چیمپئن شپ 2014 کے دوران بھارتی آفیشلز نے انھیں میچ فکسڈکرنے کیلیے 2کروڑ روپے کی پیشکش کی تھی، اسکواش پلیئر۔ فوٹو: فائل

پاکستانی اسکواش پلیئر فرحان محبوب نے بھارتی آفیشلز پر فکسنگ کی پیشکش کا الزام عائد کردیا۔

گزشتہ روز سامنے آنے والی رپورٹس کے مطابق ان کا کہنا ہے کہ ہانگ کانگ میں کھیلی جانے والی ایشین چیمپئن شپ 2014 کے دوران بھارتی آفیشلز نے انھیں میچ فکسڈکرنے کیلیے 2کروڑ روپے کی پیشکش کی تھی، مگر انھوں نے اسے ٹھکراتے ہوئے اپنی ٹیم مینجمنٹ کو مطلع کردیا تھا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں