سابق صدر پرویز مشرف جلد کے عارضے میں مبتلا ہو گئے

رویزمشرف کے جسم میں مختلف ہارمونز کی کمی کے باعث انھیں اسکن الرجی ہوگئی ہے.


Jahangir Minhas July 03, 2013
رویزمشرف کے جسم میں مختلف ہارمونز کی کمی کے باعث انھیں اسکن الرجی ہوگئی ہے. فوٹو : فائل

سابق صدر جنرل (ر)پرویز مشرف کو جلدکی بیماری کاعارضہ لاحق ہو گیا ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ پرویزمشرف کے جسم میں مختلف ہارمونز کی کمی کے باعث انھیں اسکن الرجی ہوگئی ہے جس کیلی طبی ماہرین کی بھی خدمات حاصل کی گئی ہیں۔

ذرائع کے مطابق سابق صدر کو یہ بیماری موسمی حدت میں اضافے اورجسم میں ہونیوالی ہارمونز کی تبدیلیوں کے باعث لاحق ہوئی ہے تاہم وہ اس کا علاج جاری رکھے ہوئے ہیں۔ ڈاکٹروں نے انھیں مشورہ دیا ہے کہ جسم میں پانی کی کمی اس بیماری کیلیے خطرناک ہے لہذا وہ مختلف صحت افزا مشروبات کااستعمال زیادہ سے زیادہ کریں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |