پاکستانآئی ایم ایف مذاکرات شرائط پراتفاق نہ ہوسکا
تیسرے سال( مالی سال 2015-16) کے دوران پاکستان کی جی ڈی پی گروتھ بڑھاکر6 فیصد تک لے جائی جائیگی, پاکستانی حکام
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان نئے پروگرام کے بارے میں شرائط پراتفاق رائے نہیں ہوسکاہے۔
البتہ کچھ پیشرفت ضروری ہوئی ہے اوراگرآج ہونیوالے مذاکرات کامیاب ہوگئے تواس صورت میںآ ئی ایم ایف پاکستان کونیاقرضہ دینے پرآمادہ ہوجائیگاتاہم پاکستان نے توانائی پلان تیار کر کے آئی ایم ایف جائزہ مشن کو پیش کردیا ہے، آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان نئے پروگرام پر مذاکرات کاحتمی راونڈآج ہوگا،گذشتہ روزمذاکرات میں شریک پاکستانی اقتصادی ٹیم کے ایک اہم ممبر نے بتایاکہ کچھ پیش رفت ضرور ہوئی ہے لیکن معاملات طے نہیںپاسکے ہیں۔
پاکستانی حکام نے بتایاکہ تیسرے سال( مالی سال 2015-16) کے دوران پاکستان کی جی ڈی پی گروتھ بڑھاکر6 فیصد تک لے جائی جائیگی ایم ایف کاکہناہے کہ گذشتہ مالی سال کے دوران ٹیکس وصولیوں میںچونکہ شارٹ فال بہت زیادہ آیا ہے اس لیے رواں سال کے بجٹ میں ٹیکس وصولیوں کا ہدف بھی حقیقت پسندانہ نہیں رہاہے۔