بگ بیش لیگ میں اس بار ٹاس کیلیے سکے کے بجائے بیٹ اچھالا جائے گا
روایتی سکہ اچھال کر ہیڈز یا ٹیلز کی کال کے بجائے بیٹ اچھالاجائے گا جس میں ’ہلز‘ یا پھر ’فلیٹس‘ کی آواز لگانا ہوگی۔
بگ بیش لیگ میں اس بار ٹاس کیلیے سکے کے بجائے بیٹ اچھالا جائے گا۔
آسٹریلوی مینز ٹوئنٹی 20 بگ بیش لیگ میں اس بار ٹاس کیلیے سکے کے بجائے بیٹ اچھالا جائے گا۔ کرکٹ آسٹریلیا نے یہ فیصلہ کھیل میں مزید جدت لانے کیلیے کیا ہے، جس میں روایتی سکہ اچھال کر ہیڈز یا ٹیلز کی کال کے بجائے بیٹ اچھالاجائے گا جس میں 'ہلز' یا پھر 'فلیٹس' کی آواز لگانا ہوگی۔
بگ بیش کے سربراہ کم میک کونی نے کہاکہ گلی محلے میں کھیلی جانے والی کرکٹ میں یہ عام چیز اور اس کو ہم اب اپنے ایونٹ میں لارہے ہیں۔