انڈس موٹرز کا دیامیر بھاشا ڈیم فنڈ میں 10 کروڑ روپے کا عطیہ
سی ای او آئی ایم سی علی اصغر جمالی نے وزیر اعظم عمران خان سے اپنی ملاقات کے دوران چیک پیش کیا۔
انڈس موٹرز نے دیامیر بھاشا ڈیم کی تعمیر کیلیے 10 کروڑ روپے عطیے کا اعلان کیا ہے۔
انڈس موٹر کمپنی نے ملک میں پانی کے بحران پر قابو پانے کے لیے دیامیر بھاشا ڈیم کی تعمیر کیلیے 10 کروڑ روپے عطیے کا اعلان کیا ہے اور اس حوالے سے پہلے مرحلے میں 2 کروڑ روپے کا دیا گیا ہے۔
سی ای او آئی ایم سی علی اصغر جمالی نے وزیر اعظم عمران خان سے اپنی ملاقات کے دوران چیک پیش کیا اور فنڈ کی تعمیر کے سپریم کورٹ کے منصوبے کو سراہا۔ ملاقات میں چیئرمین انڈس موٹر کمپنی علی ایس حبیب بھی موجود تھے۔