وزیراعظم کا 12 جولائی کو پارلیمانی جماعتوں کے سربراہوں کا اجلاس بلانے کا فیصلہ

اجلاس میں ملک سے عسکریت پسندی کے خاتمے کے لئے قومی حکمت عملی طے کی جائے گی، اعلامیہ


ویب ڈیسک July 03, 2013
اجلاس میں ملک سے عسکریت پسندی کے خاتمے کے لئے قومی حکمت عملی طے کی جائے گی، اعلامیہ فوٹو: فائل

وزیر اعظم نوازشریف نے 12 جولائی کو پارلیمنٹ میں موجود جماعتوں کے سربراہوں کا اجلاس بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔

سرکاری اعلامیے کے مطابق وزیر اعظم نوازشریف کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں ملک سے عسکریت پسندی کے خاتمے کے لئے قومی حکمت عملی طے کی جائے گی جبکہ سیکیورٹی اور امن وامان کی صورتحال کے امور بھی اجلاس میں زیر غور آئیں گے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں