زندگی میں اپنے دم پر بہت زیادہ پیسہ کمانا چاہتی ہوںشرلن چوپڑا

کسی کو مجھے طوائف کہنے سے آزادی کا احساس ہوتا ہے تو وہ صحیح ہے،اداکارہ

کسی کو مجھے طوائف کہنے سے آزادی کا احساس ہوتا ہے تو وہ صحیح ہے،اداکارہ، فوٹو : آئی این ایس

GILGIT:
پلے بوائے میگزین کے لیے فوٹو کھنچوانے والی پہلی بھارتی اداکارہ شرلن چوپڑا کا کہنا ہے کہ وہ زندگی میں اپنے دم پر بہت زیادہ پیسہ کمانا چاہتی ہیں اور یہی وجہ ہے کہ وہ اس کے لیے کسی بھی حد تک جاسکتی ہیں۔


جب سے یہ بات یہ سامنے ائی ہے کہ شرلن چوپڑا پلے بوائے میگزین کے کور پر برہنہ نظر ائیں گی تو سوشل نیٹ ورکنگ سائٹس پر ان کے خلاف ایک مہم سے شروع ہوگئی ہے سوشل نیٹ ورکنگ سائٹس پر لوگوں نے ان کے بارے میں لکھا ہے کیا تم ایک طوائف ہو۔ شرلن سے جب ایسے تاثرات کے بارے میں پوچھا گیا تو ان کا کہنا تھا اگر کسی کو مجھے طوائف کہنے سے آزادی کا احساس ہوتا ہے تو وہ صحیح ہے۔
Load Next Story