کمبلے کو بھارتی ٹیم کی کوچنگ سے ہٹانے میں کوہلی کا ہاتھ ثابت
ویرات کوہلی ایس ایم ایس بھیج کر کوچ کو تبدیل کرنے کا مطالبہ کررہے ہیں
انیل کمبلے کو بھارتی کرکٹ ٹیم کی کوچنگ سے ہٹانے میں کپتان ویرات کوہلی کا ہاتھ ثابت ہوگیا
ایک بی سی سی آئی آفیشل کی جانب سے سپریم کورٹ کی مقرر کردہ کمیٹی آف ایڈمنسٹریٹرز کے سربراہ ونود رائے کو بھیجی گئی ای میل افشا ہوئی ہے، جس میں ان کا کہنا تھا کہ ویرات کوہلی چیف ایگزیکٹیو آفیسر کو باربار ایس ایم ایس بھیج کر کوچ کو تبدیل کرنے کا مطالبہ کررہے ہیں۔