عمران فاروق قتل کیس منی لانڈرنگ کی تحقیقات کا دائرہ دبئی تک بڑھا دیا گیا

لندن میں تلاشی کے دوران ملنے والی رقم کے دبئی سے برطانیہ منتقل ہونے کے شواہد ملے, نجی ٹی وی.


این این آئی July 04, 2013
لندن میں تلاشی کے دوران ملنے والی رقم کے دبئی سے برطانیہ منتقل ہونے کے شواہد ملے, نجی ٹی وی. . فوٹو: فائل

لاہور: ایم کیو ایم کے رہنما ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس میں منی لانڈرنگ الزامات کی تحقیقات کا دائرہ دبئی تک بڑھا دیا گیا۔

لندن میں تلاشی کے دوران برآمد ہونے والی جائیداد کی دستاویزات کا فارنسک معائنہ جاری ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق لندن میں تلاشی کے دوران ملنے والی رقم کے دبئی سے برطانیہ منتقل ہونے کے شواہد ملے جس کے بعد لندن پولیس نے دبئی حکومت سے رابطے کیلیے اقدامات شروع کردیے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |