پاکستان سمیت دنیا بھر میں خودکش حملوں کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں سابق امام کعبہ

ہمارا دین کس طرح مساجد اور سکولوں پرخودکش حملوں کو جائزقراردے سکتا ہے، سابق امام کعبہ


Net News July 04, 2013
ہمارا دین کس طرح مساجد اور سکولوں پرخودکش حملوں کو جائزقراردے سکتا ہے، سابق امام کعبہ فوٹو: فائل

KARACHI: سابق امام کعبہ الشیخ عادل بن سالم الکبانی نے کہا ہے کہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہونیوالے خودکش حملوں کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں، اسلام کا نام لیکر دہشت گردی کرنیوالے بھٹکے ہوئے لوگ ہیں۔

سابق امام کعبہ الشیخ عادل بن سالم الکبانی نے ایک انٹرویومیں دہشتگردی کے واقعات میں بے گناہ لوگوں کی ہلاکتوں پرافسوس کااظہارکرتے ہوئے کہا کہ ایسے واقعات میں ملوث لوگ غلط راستے پر ہیں، ہمارا دین کس طرح مساجد اور سکولوں پرخودکش حملوں کو جائزقراردے سکتا ہے، مسلمان حکمرانوں نے اپنے عوام کو بھوک، افلاس سے نجات دلانے کیلئے اپنی ذمہ داریاں ادا نہ کیں توروز قیامت انکی پکڑہوگی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |