اگرہم سب اپنے طرز زندگی میں معمولی سی تبدیلیاں کرلیں توہرگھرانہ تقریباً 300 لیٹرتک پانی روزانہ بچاسکتا ہے