پی سی بی نے پی ایس ایل فور کے شیڈول کا اعلان کردیا
لاہور میں 3 اور فائنل سمیت کراچی میں 5 میچز کھیلیں جائیں گے۔
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل فور کے لیے شیڈول کا اعلان کردیا۔
پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن میں مجموعی طور پر 8 میچز پاکستان میں کھیلے جائیں گے، 14 فروری کو دبئی میں ایونٹ کی افتتاحی تقریب کے ساتھ دفاعی چیمپئن اسلام آباد اور لاہور قلندرز کی ٹیمیں ایکشن میں دکھائی دیں گے۔ پروگرام کے مطابق دبئی ، شارجہ کے ساتھ ابوظہبی بھی اس بار پی ایس ایل میچز کی میزبانی کرے گا۔
لاہور میں 3 اور فائنل سمیت کراچی میں 5 میچز کھیلیں جائیں گے، لاہور میں 9، 10 اور 12 مارچ کو میچز قذافی اسٹیڈیم میں ہوں گے۔ کراچی میں 07 ، 10 ، 12 ، 15 مارچ کو میچز رکھے گئے ہیں جب کہ فائنل 17 مارچ کو کراچی میں ہی کھیلا جائے گا۔