صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت 66200 روپے اور فی 10گرام سونے کی قیمت 56756 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔