طیاروں کی کمی اور خراب موسم کے باعث لاہورایئرپورٹ پر پروازوں کا شیڈول متاثر
لاہور ایئرپورٹ پر 13 پروازیں تاخیر کا شکار جب کہ 10 منسوخ کر دی گئیں
طیاروں کی کمی اور خراب موسم کی وجہ سے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پروازوں کا شیڈول شدید متاثر ہوا ہے۔
ذرائع کے مطابق طیاروں میں کمی اور موسم کی خرابی کے باعث پی آئی اے کی بہاولپور جانے والی پرواز 671,پی آئی اے کی سکھر جانے والی پرواز 595,پی آئی اے کی کراچی جانے والی پرواز 305، پی آئی اے کی کراچی جانے والی پرواز 307 ، ائر بلیو کی مدینہ سے آنے والی پرواز 477,پی آئی اے کی بہاولپور سے آنے والی پرواز 670,پی آئی اے کی اسلام آباد سے آنے والی پرواز 654,پی آئی اے کی سکھر سے آنے والی پرواز 594,پی آئی اے کی کراچی سے آنے والی پرواز 304,پی آئی اے کی اسلام آباد سے آنے والی پرواز 655 کو منسوخ کر دیا گیا۔ اسی طرح لاہور ائرپورٹ پر کئی پروازیں تاخیر کا شکار ہوئیں، جس پر مسافروں کو سدید مشکلات کا سامنا کر نا پڑا۔
کویت سے آنے والی پرواز 501 بیس منٹ تاخیر سے پہنچی، قطر ایئرویز کی دوحہ سے آنے والی پرواز 620 تیس منٹ ، تہران سے آنے والی پرواز 1195 پنتالیس منٹ ،پی آئی اے کی مسقط سے آنے والی پرواز 230 پانچ منٹ تاخیر سے پہنچی، ایمرٹس ائر کی دبئی سے آنے والی پرواز بھی تاخیر کا شکارہوئی کویت جانے والی پرواز 502ایک گھنٹہ تاخیر سے روانہ ہوئی۔ تہران جانے والی پرواز 1194ایک گھنٹہ،قطر ائر ویز کی دوحہ جانے والی پرواز 621چالیس منٹ ۔اتحاد ائر ویز کی ابوظہبی جانے والی پرواز 242بیس منٹ ،ترکش ائر کی استنبول جانے والی پرواز 715بیس منٹ تاخیر سے روانہ ہوئی۔