عراق میں 92 سالہ کسان کی 22 سالہ لڑکی سے شادی

مصلی محمد المجامعی نے اپنی 58 سالہ پہلی بیوی کی وفات کے بعد 22 سالہ مونا مخلف الجبوری سے شادی کی.

مصلی محمد المجامعی نے اپنی 58 سالہ پہلی بیوی کی وفات کے بعد 22 سالہ مونا مخلف الجبوری سے شادی کی. فوٹو: فائل

GILGIT:
عراق کے دارالحکومت بغداد کے شمالی قصبے سمارا میں ایک 92سالہ کسان نے خود سے 70سال چھوٹی لڑکی سے شادی کی ہے۔


اے ایف پی سے بات کرتے ہوئے مصلی محمد المجامعی کی آواز سے خوشی جھلک رہی تھی، اسی دن اس کے دو پوتوں کی بھی شادیاںہوئیں ہیں، مصلی محمد المجامعی نے اپنی 58 سالہ پہلی بیوی کی وفات کے بعد 22 سالہ مونا مخلف الجبوری سے شادی کی، جس سے اس کی 16 اولادیں ہیں۔ المجامعی نے بتایاکہ وہ اپنے پوتوں کے ساتھ ایک ہی دن شادی کرکے بہت خوش ہے۔

 
Load Next Story