لانس نائیک محمد محفوظ شہید نشان حیدر کا یوم شہادت آج منایا جا رہا ہے

لانس نائیک محمد محفوظ نے 18دسمبر1971 کوبھارتی فوج کیخلاف بہادری کے ساتھ لڑتے ہوئے واہگہ،اٹاری سرحدپرجام شہادت نوش کیا۔


News Agencies December 18, 2018
لانس نائیک محمد محفوظ نے 18دسمبر1971 کوبھارتی فوج کیخلاف بہادری کے ساتھ لڑتے ہوئے واہگہ،اٹاری سرحدپرجام شہادت نوش کیا۔ فوٹو: فائل

لانس نائیک محمد محفوظ شہید (نشان حیدر) کا 47 واں یوم شہادت آج منایا جا رہا ہے۔

لانس نائیک محمد محفوظ شہید (نشان حیدر) کا 47 واں یوم شہادت آج 18 دسمبر بروز منگل کو نہایت ہی عقیدت واحترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔

محمد محفوظ شہید 25اکتوبر1944 کو پنڈملکاں (موجودہ نام محفوظ آباد) ضلع راولپنڈی میں پیدا ہوئے، لانس نائیک محمد محفوظ نے 25اکتوبر1962 کو بری فوج میں شمولیت اختیار کی۔

لانس نائیک محمد محفوظ نے 18دسمبر 1971 کو بھارتی فوج کیخلاف بہادری کے ساتھ لڑتے ہوئے واہگہ، اٹاری سرحد پر جام شہادت نوش کیا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں