تبدیلی سرکار نے اپنوں پر حکومتی عہدوں کی بارش کردی
مزید حکومتی عہدوں کیلیے رہنماؤں سے سی وی مانگ لیے گئے،پارٹی رہنماؤں کی کاوشیں جاری۔
حکومت کے پہلے100 دن تبدیلی سرکار نے اپنوں پر حکومتی عہدوں کی بارش کردی۔
تبدیلی سرکار نے پارٹی رہنماؤں کو بڑے عہدوں پر بٹھا دیا جب کہ مزید حکومتی عہدوں کے لیے رہنماؤں سے سی وی مانگ لیے گئے، متعدد خالی حکومتی عہدوں کیلیے پارٹی رہنماؤں کی سفارشیں اور کاوشیں جاری ہیں۔
ممتاز احمد کاہلوں سرگودھا ڈیولپمنٹ اتھارٹی، سابق ایم پی اے عارف عباسی راولپنڈی ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے چیئر مین، اسد معظم فیصل آباد ڈیولپمنٹ اتھارٹی، ملتان ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے رانا جبار، بہاولپور ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کے عامر ملک، پی ایچ اے لاہور انجینئر یاسر گیلانی، وائس چیئر مین حافظ ذیشان، گوجرانوالہ پی ایچ اے ایس اے حمید، اعجاز جنجوعہ پی ایچ اے ملتان، لطیف نذر پی ایچ اے فیصل آباد کے سعد اللہ ایڈووکیٹ، سابق ایم پی اے آصف محمود پی ایچ اے راولپنڈی کے چیئرمین، ذوالفقار احسن کو سیالکوٹ اور شہلا احسان کو پی ایچ بہاولپور کے سربراہ بنا یا جاچکا۔
پارٹی رہنما فضیل آصف ٹاسک فورس برائے گورنس پنجاب کے سربراہ مقرر ہوچکے پارٹی رہنما وسیم چوہدری کو اووسیز کمیشن پنجاب کا وائس چیئرمین مقرر کیاجاچکاہے افتخار درانی، نعیم الحق پہلے ہی وزیر اعظم کے ایڈوائز ر مقرر ہوچکے عون چوہدری کو وزیراعلیٰ کا مشیر جبکہ شہباز گل کو وزیراعلی پنجاب کاترجمان مقرر کیاجاچکا۔
عون عباس بپی کو ایم ڈی بیت المال ،شیخ امتیاز کو چیئرمین واسا تعینات کیا گیا ایل ڈی ایبورڈ میں تحریک انصاف کے رہنماؤں کو تعینات کردیا گیا، سمیرا بخاری کو دانش اسکولز اینڈ ایکسی لینس اتھارٹی کاسربراہ مقرر کردیا گیا۔
پنجاب ہیلتھ انجینئرنگ کا چیئرمین بھی پارٹی کے نوجوان رہنما حماد اعوان کو مقرر کردیاگیا، غیر منتخب طاہر بشیر چیمہ کو جنوبی پنجاب ایگزیکٹو کونسل کا سربراہ بناکر ایوان وزیراعلیٰ میں دفتر دیدیاگیا۔