پاکستان کے تحفظ کیلیے چین کاوعدہ خوشخبری ہے سرتاج عزیز

ایک ٹاسک فورسز بنا ئی ہے جوچین کے ساتھ معاہدوں پرعملدرآمد کی رفتارکا جائزہ لے گی


Online July 07, 2013
وزیراعظم دوسری سیاسی جماعتوں کی مشاورت سے جلدقومی سلامتی کی پالیسی کا اعلان کرینگے، انٹرویو فوٹو فائل

قومی سلامتی اورخارجہ امورکے مشیرسرتاج عزیزنے کہاہے کہ پاکستان کی خودمختاری کے تحفظ اورترقی کیلیے چینی قیادت کی طرف سے کیاگیا وعدہ ملک کیلیے خوشخبری ہے۔

سرکاری ریڈیوکودیے گئے ایک انٹرویو میں انھوں نے کہا کہ منصوبہ بندی اورترقی کے وزیرکی قیادت میں ایک ٹاسک فورسزتشکیل دی گئی ہے جوچین کے ساتھ معاہدوں اوردستخط شدہ مفاہمت کی یادداشتوں پر عملدرآمد کی رفتارکا مستقل جائزہ لے گی۔



سرتاج عزیز نے کہا کہ وزیراعظم دوسری سیاسی جماعتوں کی مشاورت سے جلدقومی سلامتی کی پالیسی کا اعلان کریں گے۔ ایک سوال پرانھوں نے کہا کہ پاکستان اوباماانتظامیہ کوڈرون حملے روکنے پرقائل کرے

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں