سعودی ولی عہد محمد بن سلمان آئندہ سال فروری میں پاکستان کا دورہ کریں گے

متحدہ عرب امارات کے ولی عہد اگلے سال جنوری میں پاکستان کا دورہ کریں گے، وزیراطلاعات


Monitoring Desk December 21, 2018
متحدہ عرب امارات کے ولی عہد اگلے سال جنوری میں پاکستان کا دورہ کریں گے، وزیراطلاعات۔ فوٹو: فائل

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان آئندہ سال فروری میں پاکستان کا دورہ کریں گے۔

میڈیا بریفنگ کے دوران وزیراطلاعات نے کہاکہ متحدہ عرب امارات کے ولی عہد اگلے سال جنوری جب کہ سعودی عرب کے ولی عہد شاہ محمد بن سلمان فروری میں پاکستان کا دورہ کریں گے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں