سعودی ولی عہد محمد بن سلمان آئندہ سال فروری میں پاکستان کا دورہ کریں گے
متحدہ عرب امارات کے ولی عہد اگلے سال جنوری میں پاکستان کا دورہ کریں گے، وزیراطلاعات
وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان آئندہ سال فروری میں پاکستان کا دورہ کریں گے۔
میڈیا بریفنگ کے دوران وزیراطلاعات نے کہاکہ متحدہ عرب امارات کے ولی عہد اگلے سال جنوری جب کہ سعودی عرب کے ولی عہد شاہ محمد بن سلمان فروری میں پاکستان کا دورہ کریں گے۔
میڈیا بریفنگ کے دوران وزیراطلاعات نے کہاکہ متحدہ عرب امارات کے ولی عہد اگلے سال جنوری جب کہ سعودی عرب کے ولی عہد شاہ محمد بن سلمان فروری میں پاکستان کا دورہ کریں گے۔