کل سال کا سب سے چھوٹا دن اور سب سے طویل رات ہو گی

ہفتے کا دن تقریباً 11گھنٹے اور 20 منٹ پر محیط ہوگا جبکہ رات 12گھنٹے اور 40 منٹ کی ہو گی، محکمہ موسمیات


APP December 21, 2018
ہفتے کا دن تقریباً 11گھنٹے اور 20 منٹ پر محیط ہوگا جبکہ رات 12گھنٹے اور 40 منٹ کی ہو گی، محکمہ موسمیات۔ فوٹو: فائل

کل 22 دسمبر بروز ہفتہ دنیا بھر میں سال کا سب سے چھوٹا دن اور سب سے طویل رات ہوگی۔

محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتے کا دن تقریباً 11گھنٹے اور 20 منٹ پر محیط ہوگا جبکہ رات 12گھنٹے اور 40 منٹ کی ہو گی۔ انھوں نے بتایا کہ اتوار 23 دسمبر کی صبح سے دن کے دورانیے میں اضافہ اور رات میں کمی واقع ہونا شروع ہو جائے گی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں