
شاہ رخ خان، کترینہ کیف اور انوشکا شرما کی فلم 'زیرو' جس کی ریلیزکا کافی دنوں سے انتظار کیا جارہا تھا، بالآخر فلم آج بھارت سمیت پوری دنیا میں ریلیز ہوگئی تاہم بھارتی فلم تجزیہ نگاروں کی جانب سے 'زیرو' کو خاص پذیرائی نہیں ملی۔
#OneWordReview…#Zero: FIASCO
— taran adarsh (@taran_adarsh) December 21, 2018
Rating: ⭐️ ½
Expected so much from this collaboration [SRK and director Aanand L Rai]… Sadly, the flawed writing - especially the second hour - takes the film downhill... EPIC DISAPPOINTMENT... #ZeroReview pic.twitter.com/Hzo1oepata
بھارتی فلم تجزیہ نگار ترن آدرش نے اپنی ٹوئٹ میں کہا کہ فلم پر تبصرے کے لئے صرف ایک لفظ کا استعمال کروں گا اور وہ 'مکمل ناکام' ہے، ان کا کہنا تھا کہ شاہ رخ خان اور ہدایت کار آنند رائے سے بہت سی امیدیں تھیں تاہم انہوں نے بہت مایوس کیا ہے۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔