محکمہ ریونیو بلوچستان میں زمینوں کی خریداری میں اربوں کی کرپشن کا انکشاف

2015-16کے دوران ریونیو بورڈ افسران کی جانب سے زمینوں کی خریداری سمیت مختلف مد میں 5ارب روپے سے زائد خرچ کیے گئے۔

2015-16کے دوران ریونیو بورڈ افسران کی جانب سے زمینوں کی خریداری سمیت مختلف مد میں 5ارب روپے سے زائد خرچ کیے گئے۔ فوٹو : اے ایف پی

محکمہ ریونیو بلوچستان میں زمینوں کی خریداری میں اربوں کی کرپشن کا انکشاف ہوا ہے۔


محکمہ ریونیو بلوچستان میں9 ارب 48 کروڑ 38 لاکھ روپے کی بے قاعدگیوں کا انکشاف ہوا ہے، 2015-16کے دوران ریونیو بورڈ افسران کی جانب سے زمینوں کی خریداری سمیت مختلف مد میں 5ارب روپے سے زائد خرچ کیے گئے جب کہ خرچ کی گئی اربوں روپے کی رقم کا کوئی ریکارڈ موجود نہیں۔

 
Load Next Story