
میڈیا سے گفتگو میں فیصل رضا عابدی کا کہنا تھا کہ ہم نے عدلیہ کے احترام کو عملاً ثابت کیا، جیل کو میں نے اپنے لیے باعث اصلاح سمجھا، اپنے تلخ رویے کو وہیں دفن کر کے آیا ہوں۔
انہوں نے کہا کہ سیاست میں رہنے کا فیصلہ 15دن میں کروں گا، اگر سیاست نہ کی تو پاکستان میں نہیں رہوں گا جب کہ زیادہ چانسز میرے پاکستان سے ہجرت کرنے کے ہیں۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔