
ایکسپریس نیوز کے مطابق کوئٹہ کے علاقے نواں کلی میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے جہاں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے جنہیں فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کیا گیا تاہم وہ جانبر نہ ہوسکے۔ دوسری جانب پولیس نے واقعے کی تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔