کابینہ کی توانائی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا انرجی پالیسی کو حتمی شکل دی جائے گی

وزیراعظم اپنی کابینہ سے منظوری کے بعد قومی توانائی پالیسی کا اعلان کریں گے


Numainda Express July 08, 2013
وزیراعظم اپنی کابینہ سے منظوری کے بعد قومی توانائی پالیسی کا اعلان کریں گے فوٹو: ایکسپریس

SUKKUR: وفاقی کابینہ کی انرجی کمیٹی کا اجلاس آج دن 10بجے اسلام آباد میں ہوگا۔

اجلاس میں قومی توانائی پالیسی کو حتمی شکل دی جائے گی، بعدازاں وزیراعظم اپنی کابینہ سے منظوری کے بعد قومی توانائی پالیسی کا اعلان کریں گے، وفاقی کابینہ کی انرجی کمیٹی کے اجلاس میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار ، وزیر پانی و بجلی خواجہ آصف وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقیات احسن اقبال اور متعلقہ وزارتوں کے سیکریٹری و دیگر حکام شریک ہوں گے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |