کابینہ کی توانائی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا انرجی پالیسی کو حتمی شکل دی جائے گی
وزیراعظم اپنی کابینہ سے منظوری کے بعد قومی توانائی پالیسی کا اعلان کریں گے
SUKKUR:
وفاقی کابینہ کی انرجی کمیٹی کا اجلاس آج دن 10بجے اسلام آباد میں ہوگا۔
اجلاس میں قومی توانائی پالیسی کو حتمی شکل دی جائے گی، بعدازاں وزیراعظم اپنی کابینہ سے منظوری کے بعد قومی توانائی پالیسی کا اعلان کریں گے، وفاقی کابینہ کی انرجی کمیٹی کے اجلاس میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار ، وزیر پانی و بجلی خواجہ آصف وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقیات احسن اقبال اور متعلقہ وزارتوں کے سیکریٹری و دیگر حکام شریک ہوں گے۔