جان ابراہم کے ساتھ کام کرکے بہت اچھا لگانرگس فخری

اس فلم میں دہشتگردی کو موضوع بنایا گیا ہے ،مافیا کی خوفناک کہانی بھی ہے اور سچے لوگوں کی وفا کا درس بھی ملتا ہے ۔


Net News July 09, 2013
اس فلم میں دہشتگردی کو موضوع بنایا گیا ہے ،مافیا کی خوفناک کہانی بھی ہے اور سچے لوگوں کی وفا کا درس بھی ملتا ہے ۔ فوٹو: اے ایف پی / فائل

2011میں بالی وڈ میں قدم رکھنے والی ماڈل و اداکارہ نرگس فخری نے کہا ہے کہ نئی فلم میں جان ابراہم کے ساتھ کام کرکے بہت اچھا لگا ۔

اس فلم میں دہشتگردی کو موضوع بنایا گیا ہے ،مافیا کی خوفناک کہانی بھی ہے اور سچے لوگوں کی وفا کا درس بھی ملتا ہے ۔ اس فلم میں مجھے ایک بین الاقوامی سطح کی ورکنگ جرنلسٹ کے طور پر دکھایا گیا ہے ۔33سالہ اداکارہ نرگس فخری کا کہنا ہے کہ فلم میں جس نوعیت کا کردار مجھے دیا گیا۔

اسے نبھانا کوئی آسان کام نہ تھا ،یہ انتہائی مشکل اور چیلنجنگ کردار تھا جس کے لیے مجھے بہت سخت محنت کرنا پڑی ۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں