
ایکسپریس نیوزکے مطابق پاکستان اوربرطانیہ کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کا معاہدہ طے پا گیا ہے۔ معاہدہ پربرطانوی ہائی کمشنر تھامس ڈریو اورسیکریٹری داخلہ اعظم سلیمان نے دستخط کئے۔
برطانوی ہائی کمشنر کا اس متعلق کہنا تھا کہ قیدی تبادلے کا معاہدہ دونوں ممالک میں تعاون کو مزید مستحکم بنائے گا۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔