چاروں صوبوں کی زونل کمیٹیوں کو رمضان المبارک کے چاند کی رویت کے سلسلے میں کوئی شہادت موصول نہیں ہوئی۔