آرمی چیف جنرل اشفاق پرویزکیانی کی زیرصدارت کورکمانڈرزکانفرنس کا انعقاد
آئی ایس پی آر کے مطابق یہ معمول کی ماہانہ ہونے والی کانفرنس تھی جس میں فوج کے پیشہ ورانہ امور زیر بحث آئے۔
آرمی چیف جنرل اشفاق پرویزکیانی کی زیر صدارت پاک فوج کی کورکمانڈرز کانفرنس میں ملک کی سیکیورٹی صورتحال کا جامع جائزہ لیا گیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق 162ویں کور کمانڈرز کانفرنس جی ایچ کیو راولپنڈی میں منعقد ہوئی جس میں فوج کے پیشہ وارانہ امور کے علاوہ ملک اور خطے کی سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ بھی لیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق یہ معمول کی ماہانہ ہونے والی کانفرنس تھی جس میں فوج کے پیشہ ورانہ امور زیر بحث آئے اور ملک کی حالیہ سیکیورٹی کی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔