
پی ٹی اے حکام نے خبردارکیا ہے کہ 15جنوری کے بعد غیر قانونی،اسمگل شدہ اور غیر رجسٹرڈ موبائل فونز بند کر دیئے جائیں گے۔
حکام کے مطابق صارفین موبائل فون اپنے آئی ایم ای آئی نمبر 8484پر ایس ایم ایس کر کے رجسٹر کرا سکتے ہیں۔
صارفین موبائل فون اپنے آئی ایم ای آئی نمبر 8484پر ایس ایم ایس کر کے رجسٹر کرا سکتے ہیں۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔