پی ٹی اے نے موبائل فون رجسٹریشن کی تاریخ میں 15جنوری تک توسیع کردی
صارفین موبائل فون اپنے آئی ایم ای آئی نمبر 8484پر ایس ایم ایس کر کے رجسٹر کرا سکتے ہیں۔
پاکستان ٹیلی کام اتھارٹی نے موبائل فون رجسٹریشن کی آخری تاریخ میں 15 جنوری تک توسیع کردی۔
پی ٹی اے حکام نے خبردارکیا ہے کہ 15جنوری کے بعد غیر قانونی،اسمگل شدہ اور غیر رجسٹرڈ موبائل فونز بند کر دیئے جائیں گے۔
حکام کے مطابق صارفین موبائل فون اپنے آئی ایم ای آئی نمبر 8484پر ایس ایم ایس کر کے رجسٹر کرا سکتے ہیں۔