
بھارتی ٹی وی کے مزاحیہ اداکار کپل شرما کے کامیڈی شو'دی کپل شرما شو'کی پہلی قسط گزشتہ روز بھارتی نجی چینل پر نشر کی گئی۔ کپل کے چاہنے والوں کو بے صبری سے ان کے شوکا انتظار تھا لہٰذا گزشتہ روز ان کے چاہنے والوں نے سوشل میڈیا پر شو کے آن ایئر ہونے پر نہ صرف خوشی کا اظہار کیابلکہ کپل کے لیے نیک تمناؤں کااظہار بھی کیا۔
پونم نامی صارف نے کپل کے شو کی واپسی پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے انہیں بھارت کا بہترین اسٹینڈ اپ کامیڈین قراردیا۔
https://twitter.com/PoonamBavdankar/status/1079045695309524992
@KapilSharmaK9 final Sir is Back ! #KapilSharmaShow # @SonyTV
— M I T H O O N (Parth) (@Vicky_Nimavat) December 29, 2018
ورنیکا ورما نامی خاتون نے کپل کو خوش آمدید کہتے ہوئے کہا کپل شرماشوکی واپسی پر ہم بہت خوش ہیں۔
#KapilSharmaShow is back and we are so glad... @KapilSharmaK9 all the best and welcome back ❤️
— Vernika verma (@verma_vernika) December 29, 2018
Yuppiieee The Kapil Sharma Show Is back..#KapilSharmaShow @KapilFans @KapilSharmaK9 #thekapilsharmashow #sonytv#KapilSharma pic.twitter.com/n49tvpQ68U
— Nishant Kumar (@Nishant_2110) December 29, 2018
ایک صارف نے اپنی خوشی کا اظہار کرتے ہوئے لکھا میں پچھلے ایک سال سے کپل شرما شو کاانتظار کررہاتھااور اب کپل کو ٹی وی اسکرین پر دوبارہ دیکھنا بہت اچھا لگ رہاہے۔ انہوں نے کپل اور ان کی پوری ٹیم کے لیے نیک تمناؤں کااظہار کیا۔
#KapilSharmaShow I am delighted to see Kapil back on small screen and have been eagerly waiting for you since 1 year. I am watching it now and simply loving it. God bless you & team and hope you rock on TV forever.
— Vishwajit Choudhary (@vishwajit1983) December 29, 2018
Watching #TheKapilSharmaShow Damnn Hilariousssssss😂😂😂 Kapil... You're Back and What a Come Back...😍👏👏
— Alisha Shaikh (@AlishaShaikh__) December 29, 2018
Wishing ya All the LUCK ✌ #KapilSharmaShow #TheKapilSharmaShowIsBack Wohoo🎉
LOVE YOUUUUUuuu @KapilSharmaK9
واضح رہے کہ گزشتہ روزنشر ہونے والی قسط میں اداکار رنویر سنگھ نے بطور مہمان شرکت کی تھی۔ جب کہ شو میں آج سلمان خان، اپنے والد سلیم خان اوردونوں بھائیوں ارباز اور سہیل خان کے ساتھ شرکت کریں گے۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔