رمضان المبارک برطانوی وزیراعظم کی مسلمانوں کومبارکباد
یہ مہینہ اسلام کے حقیقی جذبہ کا مظہر ہے، برطانیہ میں تمام مذاہب کے لوگوں کومذہبی آزادی حاصل ہے۔ برطانوی وزیراعظم
برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون نے رمضان المبارک کے بابرکت مہینے کی تمام مسلمانوں کومبارکباد پیش کی ہے۔
برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون نے بھی پاکستان سمیت دنیا بھر کے مسلمانوں کو رمضان المبارک کی مبارکباد دی ہے۔واشنگٹن سے جاری بیان میں امریکی صدر نے کہا ہے کہ رمضان کا مہینہ آزادی، وقار اور تمام بنی نوع انسان کے حقوق کی یاد دلاتا ہے۔ انھوں نے کہا کہ انسانوں کوان کے بنیادی انسانی حقوق سے محروم نہیں کیا جاسکتا۔
برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون نے اپنے پیغام میں کہا کہ یہ مہینہ اسلام کے حقیقی جذبہ کا مظہر ہے، برطانیہ میں تمام مذاہب کے لوگوں کومذہبی آزادی حاصل ہے۔ دریں اثنا برطانوی وزیر خارجہ ولیم ہیگ نے بھی رمضان المبارک کی آمد پر مسلمانوں کو مبارکباد دی ہے اور کہا کہ کہا کہ یہ مہینہ باہمی اخوت اور بھلائی کا درس دیتا ہے۔