جون میں پیدا ہونے والی بجلی میں سے 40 فیصد ہائیڈل ذرائع سے حاصل کی گئی اس کے علاوہ لائن لاسز بھی توقع سے کم رہے۔