رانی مکھرجی کے لئے ایک فٹنس ٹرینر کی خدمات بھی حاصل کی گئی ہیں جو رانی کو وزن گھٹانے کی ٹپس فراہم کریں گے۔