غربت جہالت ناانصافی اوربدعنوانی کے خلاف جہاد کرنا ہوگا وزیر اعظم

ملک میں چار برائیوں کے خلاف جہاد کریں گے،عمران خان

ملک میں چار برائیوں کے خلاف جہاد کریں گے،عمران خان: فوٹو: فائل

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ انشاء اللہ سال 2019 میں پاکستان میں سنہری دورکا آغازہوگا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپروزیراعظم عمران خان نے نئے سال کی آمد پرپیغام میں کہا کہ ملک میں چاربیماریوں کے خلاف جہاد کرنا ہوگا جن میں غربت، جہالت، ناانصافی اور بدعنوانی شامل ہے۔




وزیراعظم نے کہا کہ انشاء اللہ سال 2019 میں پاکستان میں سنہری دورکا آغازہوگا۔
Load Next Story