بھگوان داس کے چیئرمین نیب بننے میں رکاوٹ ہوئی تو نیا نام دینگے خورشید شاہ

چیئرمین نیب کی تقرری کیلیے رانابھگوان داس سے متعلق قانونی پیچیدگی کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خورشید شاہ


Online July 11, 2013
چیئرمین نیب کی تقرری کیلیے رانابھگوان داس سے متعلق قانونی پیچیدگی کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خورشید شاہ فوٹو: فائل

ANKARA: قومی اسمبلی میںقائدحزب اختلاف سیدخورشیداحمدشاہ نے کہاہے کہ رانابھگوان داس کے چیئرمین نیب بننے میںکوئی رکاوٹ ہوئی تونیانام دینگے۔

پارلیمنٹ ہائوس میںمیڈیاسے گفتگو میں انھوں نے کہاکہ چیئرمین نیب کی تقرری کے لیے رانابھگوان داس سے متعلق قانونی پیچیدگی کارضاربانی اورفاروق ایچ نائیک جائزہ لے رہے ہیں، ان کا کہنا تھا کہ ایبٹ آبادکمیشن رپورٹ لیک ہونے کی تحقیقات ہونی چاہئے،قومی سکیورٹی پراجلاس میںتاخیرنہیں ہونی چاہئے،اسے عمران خان سے منسلک نہ کیاجائے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں