گزشتہ 6ماہ کے دوران گیس کی قیمت میں 4266 فیصد اضافہ ہوا ادارہ شماریات
گزشتہ 6 ماہ کے دوران سونا 5.75 اور ایل پی جی 6.69 فیصد مہنگی ہوئی، ادارہ شماریات
ادارہ شماریات کے مطابق گزشتہ 6 ماہ کے دوران گیس کی قیمت میں 42.66، سونا 5.75 اور ایل پی جی 6.69 فیصد مہنگی ہوئی۔
وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق دسمبر میں مہنگائی کی شرح میں 6.17 فیصد اضافہ ہوا جب کہ مالی سال کے پہلے 6 ماہ میں مہنگائی کی شرح 6.5 فیصد رہی۔ ادارہ شماریات کے مطابق جولائی سے دسمبر تک گیس کی قیمت میں 42.66 فیصد، سونا 5.75 فیصد اور ایل پی جی 6.69 فیصد مہنگی ہوئی۔
ادارہ شماریات کے مطابق مٹی کا تیل 32.60 فیصد اور موٹر فیول 26.41 فیصد مہنگا ہوا، دال مونگ 4 فیصد اور چائے کی پتی 3.48 فیصد مہنگی ہوئی جب کہ دسمبر میں ریل کے کرایوں میں 19.30 فیصد اضافہ ہوا۔