ناٹنگھم ٹیسٹ: آسٹریلوی پلیئر ایشٹون ایگر کا لیگ سائیڈ کی جانب شاٹ، انگلش پلیئرز انھیں دباؤ میں لینے کیلیے مختلف تدابیر اختیار کررہے ہیں، ڈیبیو کرنے والے 19 سالہ کینگرو کھلاڑی نے 11ویں نمبر پر بیٹنگ کرتے ہوئے 98 رنز کی سب سے بڑی اننگز کھیلنے کا ریکارڈ قائم کردیا۔ فوٹو: اے ایف پی