وزیراعظم کی ترک صدر سے ملاقات دوطرفہ اور عالمی امور پر تبادلہ خیال
صدارتی محل پہنچنے پر وزیراعظم کا پرتپاک استقبال کیا گیا
وزیراعظم عمران خان نے ترک صدر رجب طیب اردگان سے ملاقات کی جس میں دوطرفہ اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
وزیراعظم عمران خان ترک صدر رجب طیب اردگان سے ملاقات کے لیے صدارتی محل پہنچے جہاں ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا، وزیراعظم نے ترک صدر رجب طیب اردگان سے ملاقات کی جس میں دوطرفہ، علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
اس خبر کو بھی پڑھیں : سرمایہ کاروں کی راہ سے رکاوٹیں ختم ہورہی ہیں
اس سے قبل وزیراعظم نے انقرہ میں ترک بزنس کمیونٹی سے خطاب بھی کیا جس میں ان کا کہنا تھا کہ پاکستان 1960 میں تیزی سے ترقی کرنے والی معیشت میں شامل تھا، 60 کی دہائی میں پاکستان ملائیشیا اور جنوبی کوریا کے لیے رول ماڈل تھا تاہم 60 کے بعد منافع کمانے والوں کو برا سمجھا جانے لگا جس سے معیشت کو نقصان ہوا، نیشنلائزیشن کی پالیسی نے معیشت کو بہت نقصان پہنچایا۔