حکومت غربت کے خاتمے کیلیے سنجیدہ اور پرعزم ہے نعیم الحق
چند ماہ میں پاکستان کی معیشت کی صورت حال بہتر ہوجائے گی، معاون خصوصی وزیراعظم
وزیراعظم کے معاون خصوصی نعیم الحق کا کہنا ہے کہ حکومت غربت کے خاتمے کیلیے سنجیدہ اور پرعزم ہے۔
راولپنڈی پریس کلب میں میٹ دی پریس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم کے معاون خصوصی نعیم الحق کا کہنا تھا کہ حکومت غربت ختم کرنے کیلئے سنجیدہ اور پرعزم ہیں، چند ماہ میں پاکستان کی معیشت کی صورت حال بہتر ہوجائے گی۔
نعیم الحق نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کا دورہ ترکی انتہائی کامیاب رہا، پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف بے مثال قربانیاں دیں، پاکستان کی بہادر افواج نے دہشتگردی کے خلاف طویل جنگ لڑی۔